کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی سپر اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں تاحال دم نہیں توڑ سکیں جب کہ آئے دن جوڑے کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر سوشل میڈیا اور بھارتی…

برٹنی سپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے خود سے شادی کا اعلان کیا جب کہ ویڈیو میں ان…

سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم’سکندر’کی شوٹنگ شروع کردی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے آنیوالی فلم ‘سکندر’کی شوٹنگ شیڈول کے مطابق شروع کر دی ہے حالانکہ انہیں گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے موت کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے…

لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنے پر ایک کروڑ انعام کا اعلان

ممبئی (این این آئی)کرنی سینا نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنیوالے کو ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھتریہ کرنی سینا نامی تنظیم کے…

سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ”بگ باس” کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور یہ…

ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان 2017 میں بالی ووڈ فلم ‘رئیس’ کا حصہ کیسے بنیں، فلم کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔بھارتی فلم رئیس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ…

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت…

قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعتراف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حالیہ شو بگ باس سیزن 18 کی شوٹنگ کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کی وجہ سے شوٹ پر آنے کے حق میں نہیں…

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی(این این آئی)پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔یہ کارروائی بوریولی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد ہوئی جو کہ یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی…

سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود شوٹنگ، 60سیکیورٹی اہلکار تعینات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اضافی حفاظتی اقدامات کیساتھ رئیلٹی شو بگ باس کے 18ویں سیزن کی شوٹنگ شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے 60سیکیورٹی گارڈز اور کسی بھی باہری فرد…