کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

جنید جمشید کی مغفرت کیلیے دعا مانگتے دیکھ کرشوہر سے متاثر ہوئی، ثنا خان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثںا خان نے کہا ہے کہ میرے شوہر جنید جمشید کی مغفرت کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان کا کہنا تھا کہ…

عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔کینٹ کچہری لاہور میں ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے…

کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا

ممبئی(این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے…

جاوید شیخ کا اپنے خاندان کو کپور جیسا قرار دینے پر رد عمل

کراچی(این این آئی)سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اپنے خاندان کو بھارت کے کپور خاندان جیسا قرار دینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان کپور نہیں شیخ ہے۔جاوید شیخ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں…

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی)ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان ارمیلا مٹونڈکر نے شادی کے 8سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ارمیلا مٹونڈکر…

باکس آفس پر تاریخ رقم، ‘استری ٹو’ 600 کروڑ عبور کرنے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ‘جوان’ کے ہندی ورڑن کو پیچھے چھوڑنے کے بعد ‘استری 2’ نے ہندوستانی باکس آفس پر 600 کروڑ روپے کا ناقابلِ یقین سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ڈائریکٹر امَر کوشک…

مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے، کرن جوہر

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم کے لیے مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے ہیں۔بھارتی چینل کی پینل گفتگو میں بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کو…

گاڑی پرجعلی نمبرپلیٹ آئی کے 804 لگانے والا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار

لاہور ( این این آئی) پولیس نے جعلی نمبرپلیٹ لگانے والے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804کی…

پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی وارثت میں ملنے والی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز شاندار امروہی مبینہ طور پر اپنی تمام آبائی جائیداد پریتی زنٹا کیلیے چھوڑنا چاہتے…

مردوں کو برا بھلا کہنا چھوڑ دیں، عائشہ عمر اور شائستہ لودھی کا خواتین کو مشورہ

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر اور سائشتہ لودھی نے مردوں کو برا بھلا بولنے والی خواتین کو مشورہ دے دیا۔سابق میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے نجی ٹی کے ایک…