کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حادثے میں ہلاک

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18سالہ جلاج دھیر، 23نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونیوالے خطرناک کار حادثے میں جان…

انٹرٹینمنٹ پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں،چاہت فتح علی خان

لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی…

میں شادی کیلئے نہیں مگر شادی کے خلاف بھی نہیں ہوں، ملیکا شراوت

ممبئی (این این آئی)48سالہ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے سنگل ہونے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ملیکا شراوت نے کہاکہ یہ سچ ہے کہ میں سنگل ہوں، مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی تنہائی کو قبول…

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میڈیا انفلوئنسر اور ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونے کا معاملہ متنازع صورت کی شکل اختیار کر گیا ہے ،متھیرا،…

میرے نزدیک دوستی ضروری، شادی بیکار کام ہے: جاوید اختر

ممبئی (این این آئی)بھارتی مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کہا ہے کہ میرے نزدیک دوستی ضروری ہے، شادی تو بیکار کام ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے کرتے ہوئے جاوید اختر نے کہا کہ ہر رشتے کی بنیاد باہمی…

میری طلاق سے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،جاوید شیخ کا اعتراف

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی طلاق ہو جانے کی وجہ سے بچوں کو زندگی میں مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا۔جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک…

سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے علیحدگی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو نے ایک آڈیو میں بیان میں اپنا تعارف…

اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (این این آئی)اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کیا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن…

شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی،ہانیہ عامر

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو کیا جواب دوں گی؟۔ایک حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے اپنی سوشل…

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے…