کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی دبئی میں ملاقات، ویڈیو وائرل

دبئی (این این آئی)پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی میں بھارتی اداکار سنجے دت سے ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ راحت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر دبئی میں سنجے دت…

شوہر میرے بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں کیا، اریبہ حبیب

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ شوہر میرے بچپن کے دوست ہیں، شادی کا فیصلہ ہم نے بعد میں کیا۔حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب نجی ٹی وی کے پروگرام…

گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی گرفتار

کیلی فورنیا (این این آئی)بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بھائی کو امریکہ میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام نے بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول…

کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آئے ہیں۔ واضح رہے کہ سدھو پاجی کی…

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات، پیروں میں بیٹھ گئے عقیدت کا اظہار

لاہور (این این آئی)شہرہ آفاق پاکستانی لوک گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے پنجابی ریپر گلوگار اور میوزک پروڈیوسر بوہیمیا کی لندن میں ملاقات ہوئی۔پاکستانی امریکی موسیقار بوہیمیا نے عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بے پناہ عقیدت کا اظہار کیا۔بوہیمیا…

مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں

ممبئی (این این آئی)نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں۔گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ،…

متیھرا نے اپنی مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مختلف نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔متھیرا نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے…

سعودی دارالحکومت ریاض میں فیشن شو، معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔فیشن شو کا اہتمام سالانہ تفریحی فیسٹیول ریاض سیزن کے دوران کیا گیا۔فیشن شو میں لبنانی…

مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کے خلاف آواز اٹھا دی

لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے کہاہے کہ انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کی نجی ویڈیوز لیک کرنا کافی خطرناک رجحان ہے جو بھی ایسا کر رہا ہے اسے اللہ سزا دے گا ۔تفصیلات کے مطابق مشی خان…

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ وہ اب شادی کے بارے میں سنجیدہ ہوچکی ہیں اور جلد ہی شادی کریں گی۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ پھر شادی اور…