کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

اے آر رحمان موسیقی سے وقفہ لینے والے ہیں؟ بچوں نے وضاحت دیدی

ممبئی (این این آئی)اہلیہ سے طلاق کے بعد نامور بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمان سے متعلق یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ وہ اپنے کام سے بریک لینے والے ہیں۔ اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ…

پشپا 2 نے باکس آفس پر کمائی کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے

ممبئی (این این آئی)بھارتی اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے صرف 5 دن بعد باکس آفس پر ریکارڈ برنس کرکے تہلکہ مچادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2…

شاہ رْخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وسکی برانڈ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وہسکی برانڈD’YAVOL…

ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کی خوبرو اداکارہ ترپتی ڈمری نے بھارت کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔انٹرٹینمنٹ رینکنگ اور انفارمیشن کی…

سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر ایک شخص کو غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ منگل کے روز پیش آئے اس واقعے میں، مشتبہ شخص…

بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم”زخمی انسان” 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئی

ممبئی (این این آئی)1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘زخمی انسان’ کو بھارتی سینما کی سب سے بڑی ناکامیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری دیپک بلراج وجے نے کی، جس میں شکتی کپور نے پہلی بار بطور…

فلم آنکھیں میں بندر کو ہیرو سے زیادہ معاوضہ ملا، چنکی پانڈے کا انکشاف

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ بلاک بسٹر فلم آنکھیں میں کام کرنے والے بندر کو ہیرو سے زیادہ معاوضہ دیا گیا تھا۔ایک بھارتی شو میں گفتگو کرتے ہوئے چنکی پانڈے نے بتایا کہ…

سعد قریشی کی حریم فاروق کیساتھ ‘ٹائی ٹینک’ جانے کی خواہش

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سعد قریشی نے کہا کہ حریم فاروق کو ٹائی ٹینک پر لے جانا چاہوں گا۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ‘بسمل’ میں ‘موسیٰ’ کا کردار نبھانے والے معروف اداکار سعد قریشی…

بھیشک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہیں،امیتابھ نے غصے بھری ٹوئٹ کر دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں پر ایک غصے سے بھری ٹوئٹ شیئرکردی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کون بنے گا کروڑ پتی کے…

فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز لینے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے

لندن(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے ایوارڈز حاصل کر کے اہم اعزاز حاصل کر لیا۔فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں۔…