پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی

یکم جون سے ایل پی جی 3 روہے 86 پیسے فی کلو سستی ہو گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 234روپے 59 پیسے مقررکردی گئی،ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا…

مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد گرفتار

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی ہے، جسے بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں…

مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی دلکش پہاڑیوں کو گرمی کی شدت میں اضافے کے سبب آگ نے پھر لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کے لیے پاک…

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی…

پشاور میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 2دہشت گرد ہلاک ، 2زخمی

سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک ، 2زخمی ہوگئے،آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا کامیابی…

اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کرنے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے ۔ پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ اوورسیز پاکستانیوں کو…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھ دیا، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد انتظامیہ سے کہا ہے کہ بلدیاتی…

سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سبزیوں کی قیمتوں میں سو فیصد تک کمی…

بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان

عالمی منڈی میں نرخوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی…