پاکستان
جسٹس بابر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کیخلاف توہین عدالت کیس کل 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل…
سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 95…
سعودی سفیر
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر قومی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔ سعودی سفیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے…
ہنگامی لینڈنگ
اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق پرواز میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری فیملی کے ہمراہ اور دیگر 200 مسافر تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ…
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ، سعودی ، پاکستانی ٹیمیں جمعرات کو اسلام آباد میں ٹکرائیں گی
اسلام آباد (شہزاد پراچہ ) فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈز میں سعودی فٹ بال ٹیم اگلی جمعرات 6 جون کو اسلام آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کا سامنا کرے گی۔ سعودی عرب چار ٹیموں پر مشتمل دوسرے گروپ میں پہلے…
رمیش کمار
پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہو گی۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں رمیش کمار نے کہا…
محکمہ داخلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں بھکاری مافیا کے لیے بیرک تیار کر لئے گئے ہیں، بھکاری…
وزیر داخلہ کا اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنیکا حکم
وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ اجرا میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا…
بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہو کر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہو گا۔…
موسم گرم
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ، مری، گلیات، چکوال، راولپنڈی، اٹک، جہلم، گجرات،…