پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ورلڈ بینک کے تعمیراتی پروجیکٹ میں 60 کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ: ورلڈ بینک کے تعمیراتی پراجیکٹ میں 60 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ چیف آفیسر سمیت 5 سرکاری افسران، ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد 3 سرکاری افسران کو گرفتار کر…

32 سو ارب کے ٹیکس کیس عدالتوں میں زیر التوا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس کے ادارے ایف بی آر کی انتظامیہ نے وزیر اعظم کو بتایا ہے کہ مختلف عدالتوں میں 32 سو ارب روپے کے ٹیکس کے خلاف درخواستیں زیر التوا ہیں۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات، دیربالا، خیبر، صوابی سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی…

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے…

نواز شریف کا اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔نواز شریف، آصف زرداری، چودھری شجاعت سمیت دیگر سےرابطہ کریں گے، ذرائعمخصوص نشستوں کے فیصلے پر سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے…

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافہ کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 25 فیصد کردیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔ تنخواہوں میں اضافے سے خزانے…

800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا

وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات اور ڈیجیٹائز یشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔  اجلاس کو ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز میں اصلاحات،ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن پر گزشتہ8ہفتوں کی پیشرفت پربریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ میں…

تحریک انصاف پر 9 مئی سانحے کے فوری بعد پابندی لگنی چاہیے تھی، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر 9 مئی سانحے کے فوری بعد پابندی لگنی چاہیے تھی، پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جانا چاہیے تھا۔  ہم…

پاکستان اور چین کے تعلقات غیر معمولی اور مثالی ہیں ، آرمی چیف

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 97یوم تاسیس کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چینی…

ٹرین کرایوں میں اضافہ – ہم نیوز

پاکستان ریلویز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان…