پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جشن آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان کا قوم کو تحفہ

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان نے بلوچستان میں 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کے توسط…

بیرسٹر گوہر علی خان کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں بل منظوری کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سازش…

ایک کوٹہ سسٹم حسینہ واجد کو کھاگیا، ہمیں اُس وقت سے ڈرنا چاہیے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک کوٹہ سسٹم حسینہ واجد کو کھا گیا، ہمیں بھی اس وقت سے ڈرنا چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

چیف جسٹس

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان…

حافظ نعیم الرحمان کا 8 اگست سے دھرنا مارچ کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست سے دھرنا مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حا فظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 11 اگست کو لاہور میں دھرنا دیا جائے گا،12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر جیل حکام سے گزشتہ دوہفتوں کی رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب، سینکڑوں مکانات، فصلیں تباہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، سینکڑوں مکانات اور فصلیں تباہ ہو گئیں۔ بارش سے گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں متعدد دیہات زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں ایکڑ…

ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا، کنٹرول کرنا ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

الیکشن ترمیمی بل

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی نے بل پیش کیا جس پر اپوزیشن ارکان ایوان…

پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو جلد پاکستان آنے کی دعوت دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جلد پاکستان آنے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی…