پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جلسوں کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جلسوں کیلئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی میں کمی ، اپنے مسائل کا حل او رمعاشی بہتری…

3سابق سنیٹرز کو پارلیمنٹ لاج خالی کرنے کے نوٹس جاری

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی  نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں مقیم 3سابق سنیٹرز کو پارلیمنٹ لاج خالی کرنے کے نوٹس جاری کئے ہیں۔ تینوں سنیٹرز رواں سال مارچ میں 6 سال مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے تھے۔ جن میں فدا محمد…

احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون سیل کر دیا گیا ، سکیورٹی ہائی الرٹ

مذہبی جماعت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ریڈ زون کے پانچ میں سے چار راستے مکمل طور پر سیل کر…

عائزہ خان

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری شروع کی تھی۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پرنئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں…

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کل پیر کو اسٹریٹجک کنکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ  کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے واضح ویژن قائم کرنا ہے، کیمپ میں چیئرمین پی سی بی محسن…

شہباز شریف

دفتر خارنہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کی مصروفیات کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 23 سے27 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں…

ماورائے عدالت قتل کیس ، ضمانت مسترد ہونے پر سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار عدالت سے فرار

پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مردہ پائے جانے والے خلیل سولنگی کے ماورائے عدالت قتل کیس میں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر تھانہ سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار عدالت کے احاطے سے فرار ہو…

علی وزیر نظر بندی

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…

ژوب میں پولیس موبائل پرحملہ ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ژوب کے قریب پولیس کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پورے پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اٹک…