پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

معاہدے کی مدت مکمل، امیر جماعت اسلامی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے معاہدے کی پینتالیس دن کی مدت آج مکمل ہوگئی، کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے…

تحریک انصاف کا 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ جلسے کے این او سی کے لیے ہم نے درخواست جمع کروا دی ہے۔…

جسٹس منصور نے ترمیمی آرڈیننس اور ججز کمیٹی کی تشکیل نو پر سوالات اٹھا دیے

جسٹس منصور نے ترمیمی آرڈیننس اور ججز کمیٹی کی تشکیل نو پر سوالات اٹھا دیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کمیٹی کی دوبارہ تشکیل پر…

سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ  میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے…

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات

سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے ۔ واضح رہے…

فضل الرحمان ہر دوسرے دن پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلا لیتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہر دوسرے دن پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلا لیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصلے حق میں آئیں یا خلاف،عدالتوں کااحترام…

بشریٰ بی بی نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر کسی نئے مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے ۔…

مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونا 600 روپے سستا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد 600 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار…

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تقرری، نوٹیفکیشن کی درخواست

لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تقرری نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے…

بنوں پولیس

افسران کا حکم نہ ماننے پر بنوں پولیس کے 11 اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ ڈی پی او بنوں ضیاء الدین کے مطابق پولیس اہلکاروں کو پولیو ڈیوٹی کے لیے لکی مروت بھیجا جانا تھا لیکن اہلکاروں…