پاکستان
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا اور ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟۔ جسٹس امین الدین کی…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قیادت کے درمیان گزشتہ رات ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے جے یو آئی سے اتحاد کے لئے ٹی او آرز مانگ…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شام کے وقت تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ…
کے کے احسن وگن
امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے ، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی…
پنجاب اسمبلی،مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور
پنجاب اسمبلی نے مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور کرلیا۔ بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کی عزت کرتے ہیں،آپ کو حکومت میں پورا حصہ ملا…
متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹوکی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار…
کرپشن کی شکایات ،پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز گرفتار
اینٹی کرپشن پنجاب نے وزارت ترقی و منصوبہ بندی پنجاب کی جانب سے کرپشن کی شکایات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز کو گرفتارکرلیا۔ اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز نے ترقیاتی اسکیمیں شامل کرانے کا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی اجلاس ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم منصوبوں کی…
صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے…
اپوزیشن نے جو کیا آج وہ خود اس کا نشانہ بن رہی ہے، مریم نواز
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو کیا آج وہ خود اس کا نشانہ بن رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمنٹ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے…