پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا جار ی

قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا جس کے لئے 17 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئے میکنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے پرتوجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈےکا حصہ ہوگا،وزیر تجارت جام کمال مانع اغراق محصولات ترمیمی بل…

پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ سینکڑوں بھرتیوں کا انکشاف

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ 381 بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ چیئرمین جنید اکبرخان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف قواعد بھرتیوں کا معاملہ…

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 14،15 اور16 مارچ کے دوران موسلادھا بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید…

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ،مسافروں کو یرغمال بنا لیا

دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے…

مکمل امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب پورا نہیں ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلویز کی مکمل ٹرانسفارمیشن…

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلا کے درمیان تکرار

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان اور وکلا کے درمیان اڈیالہ جیل کے باہر تکرار ہو گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات…

جسٹس جمال مندوخیل

 جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ کلاز ڈی کے ہوتے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں کیسے ٹرائل کیا جا سکتا ہے؟ یہی سوال میرے دماغ میں اٹکا ہوا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دانش اسکولوں کے بعد دانش یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ دانش یونیورسٹی کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دانش یونیورسٹی کو ایسا ادارہ بنائیں گے جو دنیا…

اپوزیشن شور شرابے اور گالم گلوچ کے علاوہ کچھ نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن شور شرابے اور گالم گلوچ کے علاوہ کچھ نہیں کرتی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…

پنجاب حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کوئی بھی منصوبہ…