dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم رونجھو نے پارٹی کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔…

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر…

انٹرا پارٹی انتخابات، نقول کی کاپی پی ٹی آئی کو فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرتے ہوئے دیگر درخواست گزاروں کو درخواستوں کی نقول پی ٹی آئی کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…

کرم ، فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنیوالے 3 مزدور ذبح کر دیئے

وسطی کرم کے علاقے خوئیداد خیل میں فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تین مزدوروں کو ذبح کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کرم میں مزدور طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کی کان…

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر کی گئی پہلی درخواست میں وفاق کو فریق…

ماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان 2017 میں بالی ووڈ فلم ‘رئیس’ کا حصہ کیسے بنیں، فلم کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔بھارتی فلم رئیس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے معائنہ کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست…

 دورہ آسٹریلیا

 دورہ آسٹریلیا و زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ سے شاداب خان، افتخار احمد اور سعود شکیل کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا اور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے۔ جس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہو گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ منگل کا کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 237 پوائنٹس کا اضافہ ہوا…