dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عمارتیں بنانے سے زیادہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم عمارتیں بنانے سے زیادہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں…

شادی کے حوالے سے جلد ہی خوشخبری دوں گی،گلوکارہ شازیہ منظور

لاہور (این این آئی) معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کا اداکار شادی کیلئے میری منتیں کرتا رہا ہے۔گلوکارہ شازیہ منظورنے ایک پروگرام کے دوران بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک…

ملک کیخلاف سازش کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی اور سرمایہ…

سول نافرمانی

آج کل ملک بھر میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی موضوع بحث بنی ہوئی ہے ، آیا یہ تحریک قابل عمل ہے بھی یا نہیں۔ سول نافرمانی کا مطلب…

نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو جی نے اپنی بیٹی، اداکارہ صاحبہ کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کی وجوہات بیان کر دی ہیں۔حالیہ دنوں یوٹیوب پر اپنے ویلاگز کے ذریعے مقبول ہونے والی مقبول اداکارہ…

اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما  کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

بہروز سبزواری نے گورنر سندھ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور اداکار بہروز سبزواری کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ ایک دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور انہوں نے گورنر سندھ کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے۔ واقعہ ایک پریس بریفنگ کے دوران…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر…

دسمبر اور جنوری میں معمول سے کم بارشوں کا امکان

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب کے میدانی علاقوں میں کہر جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ…

محمد البشیر شام کی عبوری انتظامیہ کے سربراہ مقرر ، باغیوں کا سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان

شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغی گروپ تحریک حیات تحریر الشام نے سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما…