dhanaknews
مختلف ممالک سے 100 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ
سعودی عرب سمیت مختلف ممالک سے 100 سے زائد پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی پورٹ ہونے والوں سے تحقیقات کے بعد بیشترکو ریلیز کر دیا گیا، بعض مسافروں کوتحقیقات کے لیے سینٹر منتقل کر دیا…
بلوچستان، ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی کا دھرنا، ہائی وے بند
کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یوآئی کے کارکنان نے دھرنا دے کر ہائی ویز بند کردیں۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15…
خیبر پختونخوا شدید دھند کی لپیٹ میں آ گیا، کئی مقامات سے موٹرویزبند
صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 کو مردان…
ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ایبٹ آباد، تلکنڈی کے مقام پر گاڑی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کےعلاقے تلکنڈی میں واقعہ پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل…
حسینہ واجد کے بعد خالدہ ضیا بھی لندن روانہ
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئیں، حسینہ واجد پہلے بنگلہ دیش چھوڑ چکی ہیں۔ اب دونوں سابق وزرائے اعظم بنگلہ دیش سے باہر ہیں، 79 سالہ خالدہ ضیا کو لے جانے کیلئے قطر…
کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔…
بھارت میں پراسرار بیماری پھیل گئی، لوگ گنجے ہونے لگے
بھارت میں پراسرار بیماری پھیلنے سے لوگ ایک ہفتے کے اندر گنجے ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری مہاراشٹر میں پھیل رہی ہے جس کی بلدھانا ڈسٹرکٹ کے تین افراد نے پراسرار بیماری کی شکایت کی۔…
غیرملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے پر95 حکام کیخلاف سخت ایکشن
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر 95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن عمل میں لایا گیا ہے۔ زرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے چون پاسپورٹ اینڈ امگریشن افسران کے خلاف کاروائی…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے، ایاز صادق
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات…
فوربز نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی
امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی جس میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکر برگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین…