کینیڈین

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

کینیڈین وزیر اعظم کی اتحادی جماعت نے حکومت سے راہیں جدا کر لیں

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اتحادی جماعت نیو ڈیمو کریٹک پارٹی نے حکومت سے راہیں جدا کرلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر…

کینیڈین کپتان نے پاکستان کیخلاف اپ سیٹ پر نظریں جما لیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کے کپتان کی نظریں پاکستان کے خلاف اپ سیٹ پر ہیں۔ کینیڈا کے کپتان سعد بن ظفر کا مقصد منگل کو نیویارک میں ہونے والے اپنے تیسرے T20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ…

پہلے ہی میچ میں اپنی دھاک بٹھانے والے کینیڈین بیٹر نکولس کیرٹون کون ہیں؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف پہلے ہی میچ میں کینیڈا کی جانب سے کھیلنے والے نکولس کیرٹون کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ کینیڈا اور امریکا کے…

کینیڈین ٹیم سے متعلق حیران کن انکشاف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا سے افتتاحی میچ ہارنے والی کینیڈا ٹیم کے بارے میں دلچسپ انکشاف ہوا جس کو جان کر سب حیران رہ جائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا گزشتہ روز آغاز…

کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکائونٹس کھولنے کے الزام میں 12افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال،…

یوم خالصہ کی تقریب، کینیڈین وزیراعظم کی خصوصی شرکت

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یوم خالصہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں لوگوں نے خالصتان کے حق میں نعرے بلند کئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تقریب سے خطاب میں جسٹن ٹروڈونے سکھ…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئے

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کے ناقابلِ تلافی حملوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیلی سر زمین پر حملے کی خبروں کے بعد اسرائیل نے غزہ پر تابڑ توڑ…