وسطی

اس کیٹا گری میں 16 خبریں موجود ہیں

وزارت خارجہ نے سینئیر سفارتکاروں کو مشرق وسطیٰ ڈیسک سے ہٹادیا

وزیرخارجہ نے  سینئر سفارتکاروں کیخلاف اہم ذمہ داری سے غفلت برتنے پرایکشن لے لیا۔ وزارت خارجہ میں مشرق وسطیٰ ڈیسک پر تعینات دوسئینرافسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا،ڈائریکٹر جنرل فوزیہ فیاض اور ڈائریکٹر سعدیہ اعوان کو  وزارت خارجہ میں…

سعودی عرب کی فضائی کمپنی مشرق وسطیٰ کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار

لندن: سعودی عرب کی فضائی کمپنی فلائی ناس کو انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے مسلسل ساتویں بار مشرق وسطی کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے فلائی ناس کو…

مشرق وسطی کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں، طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ مغربی ممالک کا اسرائیلی حملے…

مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطی میں تنازعات بڑھنے کے خدشات کے سبب تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں جاری حالیہ کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں 2 فیصد سے زائد بڑھ گئیں ہیں۔…

شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ

شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ممکنہ ایرانی ردعمل کے پیش نظر امریکا اور اتحادی ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں ایرانی قونصل خانے…

اسرائیل کی پورے مشرقِ وسطیٰ سے جنگ کی دھمکی

اسرائیلی فوج نے پورے مشرقِ وسطیٰ سے جنگ کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی فوج کے اعلیٰ ترجمان ڈینیئل ہاگری کا کہنا ہے کہ فوج “مشرق وسطیٰ میں کہیں بھی” کام کرے گی۔ اسرائیلی میڈیا نے ہگاری کے حوالے سے کہا…