لبنان

اس کیٹا گری میں 31 خبریں موجود ہیں

لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت ،پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

پاکستان نے لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان پر حالیہ اسرائیلی جارحیت میں سیکڑوں نہتے شہریوں کا قتل عام ہوا، لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے…

اسرائیل کے دھمکی آمیز پیغامات ، لبنان کے ہزاروں شہریوں نے اپنے گھر چھوڑ دیئے

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر خوفناک بمباری اور زمینی حملے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد ہزاروں لوگوں نے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف ہجرت کر لی۔  الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے…

جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحملے، 270 سے زائد افراد شہید

جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحالیہ حملوں میں 270 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائدافراد زخمی ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والوں میں 21 بچے اور 31…

حملوں کا بھرپور جواب ، لبنان سے اسرائیل کے فوجی اڈے اور ساحلی شہر پر راکٹوں کی بارش

اسرائیل نے لبنان میں 290 کے اہداف پر 400 سے زائد حملے کیے، جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھر پور جواب دیتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب…

لبنان دھماکوں میں استعمال ہونیوالے پیجرز کس ملک میں تیار ہوئے ؟ نیا تنازع کھڑا ہو گیا

لبنان میں دھماکوں کے بعد پیجرز بنانے سے متعلق نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے کہ یہ پیجرز کس ملک میں تیار ہوئے ؟۔ پیجرز بنانے والی تائیوانی کمپنی نے پیجرز ہنگری کی کمپنی میں بننے کا دعویٰ کر دیا…

لبنان میں ہونے والے سائبر حملوں میں امریکہ ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ لبنان میں ہونے والے سائبر حملوں میں امریکہ ملوث نہیں۔ لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں سے ہی حل ہو گا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ…

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں بھی دھماکے،9افراد جاں بحق

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکیز میں دھماکے ہوئے،حزب اللہ کے اہلکاروں…

لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 2500 سے زائد زخمی

لبنان میں پیجر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2500 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا بیٹا بھی پیجر دھماکے میں جاں بحق ہوا ،10 سے زائد فوجی ہاتھ…

حکومت کا پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ

حکومت پاکستان نے لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے لبنان میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش…

اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے، جس میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شکر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں اب تک ایک شہید اور متعدد…