طورخم
طورخم سرحد
طورخم سرحد کے قریب متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں طورخم سرحد کو ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے…
طورخم سرحد پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
طورخم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دھرنا اتوار کو بھی جاری رہا ، دھرنے کے باعث سرحد کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دھرنا شرکاء نے کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے دونوں ممالک سے…
پاک افغان طورخم بارڈر پر داخلے کی عارضی دستاویزات کی شرط لاگو
پاک افغان طورخم بارڈر پر داخلے کی عارضی دستاویزات کی شرط لاگو کر دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق کاغذات کی عدم دستیابی پر مال بردار گاڑیوں کو آمد و رفت کی اجازت نہیں ہوگی، عارضی دستاویزات کی شرط لاگو…
طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند
پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا…
طورخم ، افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک سے ایک ارب کی آئس اور ہیروئن برآمد
پاک افغان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کر لی۔ چیف کلکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس…
افغانستان سے مال بردار گاڑیوں میں لایا جانیوالا اسلحہ طورخم سرحد پر پکڑا گیا
پاک افغان سرحد طورخم پر فرنٹیئر کورنارتھ اورکسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردارگاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا…