سپاہی
خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے کہا کہ میں خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا۔ شیر افضل مروت نے سماجی ربطے کے ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ میں…
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا ، سپاہی شہید
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم نے سیکیورٹی فورسز پر دھاوا بول دیا، حملے میں سپاہی شبیر بلوچ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع گوادر میں پرتشدد ہجوم کے حملے کے…
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،3 سپاہی شہید
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں 9 جولائی…
وطن پر قربان سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جان دینے والے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ولیم ہارون کی آخری رسومات سینٹ پال…
لندن، فوجی مشقوں کے دوران گھوڑے بدک گئے، 4 سپاہی زخمی
وسطی لندن میں فوجی مشقوں کے دوران گھوڑے اچانک بدک گئے جس سے 4 سپاہی زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز بکنگھم پیلس کے قریب معمول کی فوجی مشقوں کے دوران 5 فوجی گھوڑے بدک کر…