داری
روس اور ایران کے اسٹریٹجک شراکت داری کے جامع معاہدے پردستخط
روس اورایران نے اسٹریٹجک شراکت داری کے جامع معاہدے پردستخط کردیئے ہیں۔ کریملن میں مذاکرات کے بعد دونوں ملکوں کے صدورنے معاہدے پردستخط کئے، معاہدہ کے تحت روس اورایران دفاع، انسداد دہشت گردی میں تعاون کریں گے۔ مالیات، ٹرانسپورٹ، صنعت،…
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، وزیر اعظم
کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ کراچی کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا سسٹم آج بھی پیپلز پارٹی کی مرہون…
مدارس فتنہ روکنے کی ذمہ داری پوری کریں، مولانا فضل الرحمان
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس فتنہ روکنے کی ذمہ داری پوری کریں۔ دینی مدارس کو حکومت اثر ورسوخ سے آزاد رکھنا چاہتے ہیں۔ جے یو آئی (ف)…
پارلیمان کی مضبوطی ہماری ذمہ داری ہے، نوید قمر
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوید قمر کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم بہتری کی طر ف لے جائیں گی۔ پارلیمان مضبوط ہوگاتوہم مضبوط ہوں گے۔ پارلیمنٹ کی مضبوطی ہماری ذمہ داری ہے۔ نوید قمر نے…
پنڈی ٹیسٹ، رضوان انجری کے باعث باہر، سرفراز نے وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری سنبھال لی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن محمد رضوان انجری کے باعث اننگز سے باہر ہوگئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 448…
آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ…
حسینہ واجد اوربنگلہ دیش کے آرمی چیف کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے؟جانئے
بنگلہ دیش کے آرمی چیف ،حسینہ واجد کے رشتے دار بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل وقار الزماں نے جنرل (ر)مستفیض الرحمان کی بیٹی سارہ ناز کمالیکا رحمان سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔جنرل (ریٹائرڈ)…
جسٹس (ر) مقبول باقر نے ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کرلی
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کرلی۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرتے ہوئے وضاحت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایڈہاک…
رانا ثنا اللہ کو بڑی ذمہ داری مل گئی
پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی اورنواز شریف کےدوروں سےمتعلق شیڈول کی ذمہ داری راناثنااللہ کےسپرد کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے ضلعی صدور سے رابطے کئے اورنوازشریف کے دوروں سے متعلق تجاویز طلب…