بچ

اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں

کوسٹر حادثے میں معجزانہ بچ جانے والی دلہن کا بیان سامنے آگیا

استور سے چکوال جانے والی کوسٹر حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والی دلہن کا بیان سامنے آگیا۔ دلہن کا کہنا ہے بس ڈرائیور انتہاٸی تیزی کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا،بس ڈرائیور گزشتہ چوبیس گھنٹے سے سویا بھی…

استور، باراتیوں کی بس حادثے میں صرف دلہن معجزانہ طور بچ گئی

گلگت ضلع استور سے دلہن لیکر چکوال جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر گاڑی تھلیچی پل سے دریا میں گرنے سے 26 افراد دریا برد  جبکہ دلہن معجزانہ طور میں بچ گئی۔ حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق 24…

وزیر اعظم کا بروقت ایکشن،ملک کے اربوں روپے بچ گئے

وفاقی کابینہ نےایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کا ای سی سی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ ای سی سی نے گذشتہ ہفتے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی تھی۔سمری گزشتہ  روز کابینہ اجلاس میں…

سوڈان ، فوجی تقریب میں ڈرون حملہ ، آرمی چیف بال بال بچ گئے ، 5 افراد ہلاک

مشرقی سوڈان میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں ڈرون حملے میں آرمی چیف عبدالفتاح البرہان بال بال بچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سوڈانی آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کو مشرقی سوڈان میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی…

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بارودی مواد برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ سنگجانی کی حدود میں کارروائی کے دوران پولیس نے ہینڈ گرنیڈ ، ڈیٹونیٹر اور خودکش…

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

جامشورو: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری جنکشن کے قریب ملت ایکسپریس کے بریک فیل ہو گئے اور ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔…

عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کے کپ لنک ٹوٹنے گئے،مسافر ٹرین کے کپ لنک ٹوٹ کے باعث چلتی ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو…

پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین کے گھرپرفائرنگ،بال بال بچ گئے

پاکستان تحریک انصاف(نظریاتی) کے چیئر مین اختر اقبال ڈار کے گھر پر فائرنگ کی گئی، بال بال بچ گئے،گاڑی کا شیثہ ٹوٹ گیا۔ چیئر مین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال کے شیخو پورہ میں واقع گھر پر فائرنگ کا…