بزنس

اس کیٹا گری میں 10 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، خواجہ آصف کا الزام

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف…

بزنس ویمن کائلی جینر ،شاہ رخ خان اور رونالڈو سے بھی زیادہ سالانہ آمدن کمانے والی شخصیت بن گئیں

لندن (این این آئی)انفلوئنسر و بزنس ویمن کائلی جینر ،شاہ رخ خان اور رونالڈو سے بھی زیادہ سالانہ آمدن کمانے والی شخصیت بن گئیں۔فوربز میگزین کے مطابق کائلی جینر دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی مشہور شخصیت ہیں۔ ریئلٹی…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ صرف پاکستانی ہی پاکستان کو بیل آؤٹ کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں۔ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مجھے پاکستان کے روشن اور…

الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز سے قبل ہی 1200کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیا

ممبئی(این این آئی)جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2دی رول نے اپنی ریلیز سے قبل ہی $120ملین (تقریباً 1200کروڑ روپے)کی آمدنی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پشپا کے اس سیکوئل نے اپنے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے 44 طلبہ نے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)کا دورہ کیا…

وفاقی حکومت کا کراچی میں مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ساتھ مل کر شہر قائد میں مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق مائیرین بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا فیصلہ خصوصی سرمایہ کونسل کی سفارشات پر…

چینی کمپنی پنجاب میں فوڈ پروسیسنگ بزنس میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کرے گی

چین کی شنگھائی ہائی روڈ فوڈ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ پنجاب میں فوڈ پروسیسنگ بزنس قائم کرنے کے لئے 8ملین ڈالر کی سرمایہ کرے گی۔ گوادر پرو کے مطابق پنجاب میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے مختلف پہلوؤ ں پر تبادلہ خیال…

کسٹمز کے بنیادی فنکشنز کی بزنس پراسسنگ میپنگ مکمل

پاکستان کسٹمزنے ورلڈ بینک کے مالی تعاون سے شروع پراجیکٹ میں اہم پیش رفت حاصل کرلی۔ ایف بی آر کے مطابق عالمی بینک کے مالی تعاون سے کسٹمز کے بنیادی فنکشنز کی بزنس پراسسنگ میپنگ مکمل کر لی گئی ہے۔…

حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں، نجی سیکٹر کو ملک چلانا ہوگا، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، نجی سیکٹر کو آگے اور وزراء کو پیچھے بیٹھنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ…

بھارتی بزنس مین نے بریانی کیلئے خودکشی منسوخ کردی

کولکتہ(این این آئی)حالات سے پریشان ہوکر خود کشی کا ارادہ کرنے والے کی راہ میں بظاہر کوئی مزاحم نہیں ہوسکتا مگر انسان پھر انسان ہے، وہ کچھ بھی کرسکتا۔ حتیٰ کہ کبھی کبھی محض ایک پلیٹ بریانی بھی مرنے کے…