پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

8 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے دو دن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ پولیس نے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی…

کریم آباد جیپ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی

کریم آباد جیپ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 افراد ہوگئی ہے۔ ایس ڈی ایم اے  کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے چھ افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی ہیں،حادثے میں دس افراد اب تک لاپتہ ہیں، تین…

بجلی بلوں میں ٹیکسز اور پی ٹی وی فیس کی وصولی،وفاقی وزیرتوانائی نے واضح کردیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں جتنے بھی ٹیکسز اور پی ٹی وی فیس لئے جاتے ہیں اس کا ہمارے محکمے سے تعلق نہیں ہے۔ ڈسکوز کی جانب سے ضلعی سطح پر ٹرانسفارمرز ریپئرنگ…

قومی اقتصادی کونسل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں 13 ویں پانچ سالہ منصوبے پر غور ہو گا۔ مالی سال…

قومی اقتصادی کونسل نے 1500 ارب کےترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال بجٹ 2024-25ء کیلئے پندرہ سو ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر حکام نے 1500…

محکمہ موسمیات نے رواں برس معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا

محکمہ موسمیات نے رواں برس ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ملک میں سالانہ اوسطاً 188 ملی میٹر بارش ہوتی ہے جس میں سے کم و بیش اوسطاً 141 ملی میٹر بارش مون سون…

موٹروے سالٹ رینج پر افسوسناک واقعہ، 6افراد جاں بحق

موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے  نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق  ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ گیس باؤزر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ بریک فیل ہونے…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ …

انہیں ملک کا کوئی خیال نہیں، قومی ٹیم کی کارکردگی پر باسط علی آبدیدہ

سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق…

کراچی، سی ویو پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے سی ویو پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق سی ویو پر اتوار کو رش کی وجہ سے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔ اس…