پاکستان
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ آج اسلام آباد…
سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (کل) 14 مارچ بیروز جمعتہ المبارک کوہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کے موقع پرآسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا چاند…
موٹروے ایم 5 پر موٹروے پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار
احمد پور شرقیہ، موٹروے ایم 5 پرموٹروے پولیس کی کارروائی،مغوی بازیاب،3اغوا کار گرفتارکر لئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا تھا، ملزمان سے اغوا میں استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔…
آج ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں تو اسکی وجہ فوج ہے، گورنر سندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں تو اسکی وجہ فوج ہے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور پاک فوج کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے…
ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چوری کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی
کراچی، درخشاں سی ویو پرایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چوری کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی۔ ایدھی حکام کے مطابق کراچی کےعلاقے درخشاں سی ویو پرڈرائیورایمبولینس سے اترکرواش روم گیا توملزم نے گاڑی چوری کرلی۔ ملک کی فلاحی تنظیم ایدھی…
امیر اور غریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دولت مند اور غریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری…
35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس کیلئے درخواستیں طلب
پنجاب کے 35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس لگانے کیلئے درخواستیں طلب کرلی۔ ایم ایس کی تعیناتی کیلئے امیدوار 25 مارچ تک درخواست آن لائن جمع کرواسکتے ہی، امیدوار کا ایم ایس ،ایم ڈی یا ایم ایس سی ڈگری…
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شورکوٹ، میانوالی اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا ہے اور آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات…
پی ٹی آئی دور کے فیصلے کی قیمت آج ادا کی جا رہی ہے، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور کے فیصلے کی قیمت آج ادا کی جا رہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ…
وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن مکمل ہو چکا ہے،آپریشن میں تمام 33دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے،آپریشن سے پہلے دہشت گردوں نے 21مسافر وں کو شہید کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…