dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورنے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ وزیر اعلیٰ علی کی جانب سے وکیل کے ذریعے گورنر کو بھجوائے گئے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گورنر…

تحریک عدم اعتماد سمیت کسی معاملے پر پیپلزپارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی  نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی معاملے پر پیپلزپارٹی سے مذاکرات سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ تحریک عدم…

سپریم کورٹ نے دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سپریم کورٹ نے 17 دسمبر 2023 تا 31مارچ 2024 تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔  رپورٹ کے مطابق تین ماہ میں سپریم کورٹ نے 30 مرتبہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی، اصول طے…

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت دائر کی گئی ہے۔…

پی ٹی آئی پر پابندی معاملہ، پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے معاملے پرپیپلز پارٹی کا آئندہ چند روز میں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہو گی جس…

نئے بجٹ اہداف میں تبدیلیاں، حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو نئے مالی سال کے بجٹ میں کی گئی اہم تبدیلیوں سے آگاہ کر دیا گیا۔ نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا پڑے۔ ذرائع کے مطابق رواں…

ملک سے اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہو گا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف…

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا معاملہ، ن لیگی 3 اراکین نے نظرثانی درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے  فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی۔ نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے…

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ہفتہ وار رپورٹ جاری

مسلسل گراوٹ کے بعد پاکستانی روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ایک ہفتے میں دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ہفتے میں انٹربینک میں امریکی کرنسی 27 پیسے سستا ہوا جو…

آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، آ ئی ٹی پارک اس خطے میں رول ماڈل ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کرکے…