Social Media
دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر مزید 12پولیس اہلکار معطل
کراچی: کراچی پولیس نے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر کارروائی کا دائرہ وسیع کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال کرنے پر مزید 12 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی…
صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرنا ضروری ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے بڑے چیلنج فیک نیوز سے نمٹنے کے لیے صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرنا ضروری ہے۔ وزیر مملکت…
سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ آفس میمورنڈم کے مطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتے،…
ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس سے پابندی اٹھا دی گئی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس سے پابندی اٹھا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی ‘میٹا’ نے امریکی انتخابات میں صدارتی…
محرم الحرام کے دوران وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا حکم
وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے دوران نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری فیٹف کی جانب سے جاری…
صوبوں کی درخواست مسترد، محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے صوبوں کی درخواست مسترد کر دی، ذرائع کے مطابق محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی…
پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے…
سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرغستان میں جو سانحہ…
خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد
پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے…
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟
واشنگٹن : امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے سدباب کیلئے مؤثر قانون سازی کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ممتاز ترین…