مشرق
مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92…
مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27…
مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خا م تیل کی سپلائی پہلے ہی متاثر ہے…
مشرق وسطیٰ میں تشدد تباہ کن تنازع میں تبدیل ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تشدد تباہ کن تنازع میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔…
کوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر مل جائیں، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرونی مالیاتی خلاء کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش ہے کہ اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر تک مل جائیں۔ برطانوی خبر…
پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کیلئے مشرق وسطیٰ سے رابطہ کرلیا
پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے کمرشل قرضے حاصل کرنے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں۔ حکومت نے گزشتہ روز سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ بین الاقوامی…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی جنگی بحری بیڑہ خلیج فارس روانہ
ایران اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روز ویلٹ خلیج فارس کی طرف روانہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 بمبار…
وزارت خارجہ نے سینئیر سفارتکاروں کو مشرق وسطیٰ ڈیسک سے ہٹادیا
وزیرخارجہ نے سینئر سفارتکاروں کیخلاف اہم ذمہ داری سے غفلت برتنے پرایکشن لے لیا۔ وزارت خارجہ میں مشرق وسطیٰ ڈیسک پر تعینات دوسئینرافسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا،ڈائریکٹر جنرل فوزیہ فیاض اور ڈائریکٹر سعدیہ اعوان کو وزارت خارجہ میں…
شہباز کا بھی اب فیصلہ ہوگا، ایک مشرق دوسرا مغرب کو بھاگے گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو کیسے چھوڑیں گے، روز کہتے ہیں وہ آرہا ہے، وہ نہیں آرہا، شہباز کا بھی اب فیصلہ ہوگا۔ اڈیالہ جیل کے باہر…
سعودی عرب کی فضائی کمپنی مشرق وسطیٰ کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار
لندن: سعودی عرب کی فضائی کمپنی فلائی ناس کو انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے مسلسل ساتویں بار مشرق وسطی کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے فلائی ناس کو…