متعارف
پاکستان میں 5 الیکٹرک گاڑیاں متعارف
25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والےپاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی۔ ہنڈائی ایلانٹرا ہائبرڈ ہنڈائی…
ہنڈائی نشاط نے 7 جنریشن ایلانٹرا ہائبرڈ متعارف کروا دی
پاکستان میں ہنڈائی نشاط نے 7 جنریشن ایلانٹرا ہائبرڈ متعارف کروا دی۔ پاکستان میں کاروں کے شوقین افراد نے پاکستان آٹو شو 2024میں کمپنیوں کی جانب سے متعارف کروائی گئی نئی گاڑیوں کا دیدار کیا جس میں ایک گاڑی ہنڈائی…
پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی(ev) موٹر سائیکلز متعارف
ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں منعقد کی جانے والی تعارفی تقریب میں سندھ کے…
خیبرپختونخوا، دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف
خیبرپختونخوا میں دل کے لیک والو میں مبتلا عمر رسیدہ مریضوں کے لیے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ٹاوی کے بعد مائٹرل کلپ سرجری صوبے میں پہلی بارمتعارف کرا دی۔ خیبر پختونخوا…
حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے
حکومت نے ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت نہ رکھنے والے افراد جیسے گھریلو خواتین، 6 لاکھ روپے سے کم سالانہ آمدنی والے افراد…
یو اے ای نے غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کر دی
عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے خصوصی ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کرا دی جس باقاعدہ کا آغاز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ اسکیم ایسے تارکین وطن کے لیے ہے جو قانونی طور پر امارات میں داخل تو ہوئے لیکن انہوں نے…
بورڈ آف ریونیو میں ”کے پی آئی“سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
پولیس اور انتظامی افسران کے بعد بورڈ آف ریونیو میں ”کے پی آئی“سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اے سی، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی کارکردگی کا تعین ”کے پی آئی“سے ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم…
وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف
حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ جس میں…
معروف چینی کمپنی کا پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز…
لمبی لائنوں سے چھٹکارا،عوام کیلئے زبردست سہولت متعارف
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوسٹل ایپلی کیشن کا اجرا خوش آئند ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اپوسٹل ایپلی کیشن اجرا کیلئے کچھ عرصے سے کام جاری ہے،اپوسٹل ایپلی کیشن کے اجرا میں حائل…