سدھو
خوراک سے کینسر ختم کرنے کا دعوی، نوجوت سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول
نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو خوراک کے ذریعے کینسر ختم کرنے کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق چھتیس گڑھ سول سوسائٹی…
کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو
ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آئے ہیں۔ واضح رہے کہ سدھو پاجی کی…
نوجوت سدھو کی 5 برس بعد کپل شرما شو میں واپسی
ممبئی (این این آئی)کیا سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو 5 برس بعد پھر کپل شرما شو کا حصہ بننے جارہے ہیں؟ وہ 2019 میں شو سے الگ ہو گئے تھے۔ اس…
سدھو موسے والا کی موت کی پیشگوئی قتل سے 8 دن پہلے کردی گئی تھی؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (این این آئی)ایک سیاست دان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ سدھو موسے والا کو قتل سے 8 روز قبل ہی انکی موت کے بارے میں بتادیا گیا تھا۔مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت نے 2022…
شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں؟ نوجوت سدھو
سابق بھارتی کرکٹرز نوجوت سدھو نے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کے دوران سوال کیا کہ آپ جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں دکھائی دیتے؟ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرے سے…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں نوجوت سدھو نے کیا کہا؟
آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل شاہد خان آفریدی اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ شائقین کو جس میچ کا بے صبری سے انتظار ہے، اس کے لیے سابق…
پاک بھارت میچ نے ہمیشہ کسی ایک کھلاڑی کو کرکٹ کا چمکتا ستارہ بنایا، سدھو
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ تاریخ رہی ہے کہ پاک بھارت میچ جب بھی ہوا کوئی ایک کھلاڑی کا نام چمکا۔ آج کرکٹ کے دلدادہ لوگ ہر جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…
نوجوت سنگھ سدھو نے بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی
سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو نے قومی کپتان کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹک بیٹر بابر اعظم پاکستان کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں۔ موجودہ بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو اپنے دل کی بات…