دریائے

اس کیٹا گری میں 13 خبریں موجود ہیں

دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع

فیڈرل فلڈ کمیشن نے دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ 27تا30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی…

ہالہ ، دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے ، 2 کو بچا لیا گیا

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، 2 کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ 3 کی تلاش جاری ہے۔ ہالہ اولڈ کے مقام پر دریائے سندھ میں 5 بچے نہا رہے تھے کہ اچانک تیز بہاؤ کی وجہ…

دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا

دیر بالا، مسلسل بارش کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے باعث قریب کے گھروں کو خالی کرنے کےاحکامات جاری کر دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی خان کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی…