تجارتی
پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)2024 کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…
کشکول توڑ دیا، اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت نے 10 ارب ڈالر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے مختص کردیے، ہم نے کشکول توڑ دیا ہے اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے…
بحرین کا ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار
بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے ایران کیساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے روس کے صدر پیوٹن سے ماسکو میں…
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا
سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ایچ ای ابراہیم المبارک کی قیادت میں 50 ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطحی تجارتی وفد پاکستان پہنچا۔ وفاقی وزیر تجارت…
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
انقرہ(این این آئی)ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کر دئیے۔جمعرات کوغیرملکی میڈیا کے مطابق ترک ذرائع نے بتایاکہ ترکیہ نے اسرائیل سے اپنی تمام تجارت روک دی ہے اور آج سے اسرائیل سے تمام درآمدات اور…
ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط ختم کر دیئے
انقرہ: ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط ختم کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزارت تجارت نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی مناسب ترسیل تک اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند…
ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے تجارتی پابندیوں پر ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ…