کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

راحت فتح علی کے بنگلا دیش میں چرچے، ماضی کی مقبول اداکارہ شبنم سے ملاقات

ڈھاکہ (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔راحت فتح علی خان ان دنوں…

مریم نفیس اور سوشل میڈیا صارفین میں لفظی جنگ چھڑ گئی

کراچی (این این آئی)اداکارہ مریم نفیس ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کر رہی ہیں ۔حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے مداحوں کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشخبری سنائی تھی کہ ان کے…

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)معروف نعت خوان مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح…

یاسرہ رضوی نے کم عمر آدمی سے شادی کے فائدے بتادیئے

کراچی (این این آئی)اداکارہ یاسرہ رضوی نے کہا ہے کہ کم عمر لوگ زیادہ عملی کردار کے حامل ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسرہ رضوی نے کہا کہ نوجوان لڑکوں سے شادی کے بہت فائدے ہیں،…

بالی وڈ اداکارکا خود سے 40 سال چھوٹی اداکارہ سے افیئرکی خبروں پر بیان سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)سینئر بالی وڈ اداکار گووند نامدیو کا خود سے 40 سال چھوٹی ساتھی اداکارہ سے افیئر کی خبروں پر بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں متعدد مشہور کردار ادا کرنے والے 71 سالہ اداکار…

الو ارجن کی رہائش گاہ پر مظاہرین کا حملہ، گھر میں توڑ پھوڑ مچادی

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کے تیلگو سنیما کے سپر اسٹار الو ارجن کی حیدرآباد (دکن) میں واقع رہائش گاہ پر اتوار کو مظاہرہ کرنے والوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اتوار…

کپل کے شو میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی، نسیم وکی

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔نسیم وکی نے یہ بات حال ہی…

جاوید شیخ کو شوبز انڈسٹری میں 50 برس مکمل، ساتھی فنکاروں کے ساتھ جشن

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ انڈسٹری میں اپنی گولڈن جیوبلی منا رہے ہیں۔جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہو چکے ہیں جس کا بھرپور جشن منایا جارہا ہے،…

چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیا

ممبئی (این این آئی)2002 میں ریلیز ہونے والی فلم ”جانی دشمن: ایک انوکھی کہانی” کو VFX کی تعریف کے باوجود باکس آفس پر زبردست ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس فلم میں 12 مشہور اداکار شامل تھے لیکن باکس آفس…

فضائی سفر سے خوف آتا ہے، پسینے چھوٹ جاتے ہیں، جنت مرزا کا انکشاف

کراچی (این این آئی) معروف ٹک و اداکارہ جنگ مرزا نے کہاہے کہ فضائی سفر سے خوف آتا ہے،پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر نے کہا کہ میری فیملی جاپان میں بھی رہتی ہے جس…