کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

سیف علی خان کی ریڑھ کی ہڈی میں پھنسے چاقو کے ٹکڑے کو نکال لیا گیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان گھر پر ڈکیتی کے دوران ڈاکو کے چاقو سے حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار سیف علی خان کو ممبئی کے پوش علاقے میں واقع اپارٹمنٹ…

سیف کے گھر کے اندر سے حملہ آور کو داخل ہونے میں مدد ملی، پولیس کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ نواب سیف علی خان کے گھر ڈکیتی اور اس دوران مزاحمت میں ان کے شدید زخمی ہونے سے متعلق بھارتی پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کےدوران بھارتی پولیس افسر نے…

ڈکیتی اور سیف پر حملے کے وقت کرینہ اور بچے کہاں تھے؟ اداکارہ کی انسٹا اسٹوری وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی جسے اداکار نے ناکام بنادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے سیف پر حملہ کیا اور مزاحمت…

گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری پکڑی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لاہور میں معروف گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی کی چوری پکڑی گئی، کارروائی کے دوران جواد احمد نے لیسکو ملازمین پر تشدد کیا، میٹر بھی چھین لیا، حکام نے مقدمے کیلئے…

سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلا آباد (نیوزڈیسک)ممبئی کے علاقے باندرہ میں گھر میں گھسنے والے شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے اداکار سیف علی خان کو آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق لیلاوتی ہسپتال کے چیف…

یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو بددعا دے دی

کراچی(این این آئی)مشہور اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو کرارا جواب دیا ہے۔ یاسر نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک یوٹیوب تھمب نیل شیئر کیا، جس پر لکھا…

سیف علی خان کے گھر پر ڈکیتی، چاقو کے وار سے اداکار زخمی حالت میں اسپتال منتقل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…

بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی

ڈھاکہ (این این آئی)بھارت اور بنگلہ دیش کے خراب تعلقات کی وجہ سے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی پر بنگلہ دیش میں پابندی لگادی گئی۔ واضح رہے کہ کنگنا کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم جمعہ…

امیتابھ بچن کے ہم شکل نے مداحوں کو بے وقوف بنا کر ٹریفک جام کر دیا

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑپتی 16 کے ایک حالیہ پرومو میں اپنے ہم شکل کے بارے میں ایک کہانی سنی جس پر وہ حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ کہانی ایک کنٹیسٹنٹ نے…

76سالہ اداکار نے دولت میں سب سپر اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک (این این آئی)کیا آپ ٹام کروز، جانی ڈیپ، رابرٹ ڈاونی جونیئر سے زیادہ دولت کمانے والے اداکار کے بارے میں جانتے ہیں؟میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں میں کام کرکے 27اعشاریہ 7بلین ڈالرز کمانے والے اس غیر سپر اسٹار اداکار…