کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

سیف علی خان اور کرینہ کی حفاظت کیلئے گھر کے باہر پولیس تعینات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملے کے بعد ان کی حفاظت کے لیے ممبئی پولیس نے ان کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ کے باہر دو کانسٹیبل تعینات کر دیے ہیں۔ پولیس کے…

بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی (این این آئی)بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے امبولی پولیس اسٹیشن میں سنگین دھمکیاں موصول ہونے سے متعلق درخواست بھی جمع کروادی۔ واضح رہے کہ دی…

اداکار یش کا 50 روپے روزانہ کمانے سے لے کر 200 کروڑ فی فلم معاوضہ لینے کا سفر

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کے اسٹار اداکار یش کے کیریئر اور شہرت کو فلم کے جی ایف کے دونوں حصوں نے پر لگادیے۔ وہ دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں پسند کیے جانے لگے۔تاہم بہت…

بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر پورٹ نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے بھی تصدیق کی ہے کہ سیف علی خان کو چاقو کے حملے…

جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے جہاں چور کا سامنا کرنے پر بہادری کے خوب چرچے ہو رہے ہیں وہیں انہیں جلد صحتیاب ہوکر گھر لوٹنے پر ٹرولنگ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا…

بالی وڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے جن کی خاندانی جائیداد پر حکومت کے قبضے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے ایک کیس…

راکھی ساونت نے مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دیدی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں…

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان انسٹاگرام پر جنت زبیر سے ہار گئے

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے انسٹاگرام پر بالی ووڈ لیجنڈ شاہ رخ خان کو فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنت کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 49.7ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ…

عمران اشرف کی خاتون کے سگی بہن ہونے کے دعوے کی تردید

کراچی (این این آئی)اداکار عمران اشرف نے خود کو ان کی حقیقی بہن قرار دینے والی خاتون شازیہ اشرف اعوان کے بیان کی تردید کر دی ۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ایک ویڈیو میں شازیہ اشرف اعوان نامی ایک خاتون…

سیف علی خان نے ہسپتال لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو گلے لگا لیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے زخمی ہونے کے بعد ہسپتال لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو گلے لگا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے 16 جنوری کو انہیں وقت پر ہسپتال پہنچانے والے…