کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

بابر اعظم کس پوزیشن پر کھیلیں گے؟ کپتان نے بتا دیا

لیڈز: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا، ورلڈکپ کا کمبینشن سوچ لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلات ٹی ٹوئنٹی سیریز کی…

’جوز بٹلر پاکستان کیخلاف سیریز کا کچھ حصہ چھوڑ سکتے ہیں‘

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کچھ حصہ چھوڑ سکتے ہیں۔ انگلینڈ کے وائٹ بال کے کپتان جوس بٹلر کے پاکستان کے خلاف 22 مئی سے لیڈز میں شروع…

اعظم خان ’’ڈالر‘‘ سے پسینہ صاف کرنے لگے، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر جارح مزاج بلے باز اعظم خان کی غیر ملکی کرنسی ڈالر سے اپنا پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ آپ نے پانی کی طرح پیسہ بہانے کا محاورہ تو سن رکھا ہوگا…

انسٹا گرام یا ایکس، دھونی کا پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کون سا؟

بھارت کے کامیاب ترین سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنا پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم بتا دیا ہے۔ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والا یا والی اس سے کسی نہ…

پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کے 16 یادگار لمحات، سب سے بہترین کا کریں گے شائقین انتخاب

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 2007 میں ہوا 17 سالہ اس سفر کے 16 یادگار لمحات کو آئی سی سی نے یکجا کیا سب سے بہترین کون سا ہے یہ شائقین پر چھوڑ دیا۔ آئی سی سی ٹی 20…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان کا بڑا کارنامہ، دنیا کی سب سے بلند چوٹی بغیر آکسیجن سر کر لی

پاکستانی کوہ پیما سر باز کان نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سر باز خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ…

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے شاہینوں کا آخری اور کڑا امتحان کل سے شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا آخری امتحان کل سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے ہو رہا ہے اسی دوران گرین شرٹس کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

معین خان نے وسیم اکرم سے متعلق اعجاز احمد کا بیان غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا

سابق کپتان معین خان نے وسیم اکرم سے متعلق اعجاز احمد کا بیان غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا کہ اس کھلاڑی سے متعلق تنازع بنایا…