ہنگامی
پی آئی اے کی پرواز کی دمام ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
پی آئی اے کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شیڈولڈ پرواز پی کے 244 دمام سے روانہ ہوئی تھی، روانگی کے 20 منٹ…
امریکہ، برفانی طوفان سے کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت، 4 ہزار پروازیں منسوخ
امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان، برفباری کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ نیوجرسی، ورجینیا، پینسلوینیا اوراوہائیوبرفانی طوفان سے سب سے زیادہ متاثرہوا جبکہ واشنگٹن، بالٹی موراورمیری لینڈ میں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ امریکا…
کراچی ائیرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھارت کے مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ پر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پروازنے ایک مسافر کی طبیعت خراب ہونے…
آئینی ترمیم کی منظوری، کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے صبح 9 بج کر 30 تک کیلیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
ملالہ کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی بچوں کے لیے مزید 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملالہ کی جانب سے امدادی رقم فلسطینی بچوں کی بحالی کے لیے…
بھارتی فضائی حدود میں مسافر کا انتقال، ڈھاکا کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی (این این آئی)شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری…
دوحا سے فلپائن جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
قطر کے شہر دوحا سے فلپائن جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا…
مسافر نے ٹوائلٹ سمجھ کر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا
چین میں فضائی سفر کے دوران خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز…
ہنگامی لینڈنگ
خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر جانے کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کے طیارے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی کا طیارہ کوئٹہ سے اسلام آباد جارہا تھا کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ…