کروانے
مسجدِ نبوی ﷺ میں افطار کروانے والوں کے لیے آن لائن پورٹل متعارف
مسجدِ نبوی ﷺ میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے والوں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کے ذریعے روزہ داروں کو…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے، ایاز صادق
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات…
حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی متعارف کروانے جارہی ہے، اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی متعارف کروانے جارہی ہے۔ اویس لغاری کی ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر برائے برٹش ہائی کمیشن سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاور ڈویژن میں کیے گئے…
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا نیا موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ متعارف کروانے کا اعلان
کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے نیا موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے نئے موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ میں بارکوڈز سمیت جدید حفاظتی اقدامات کو شامل کیا گیا ہے۔ نئے وہیکل فٹنس…
سرکاری حج اسکیم درخواست جمع کروانے والے تمام امیدوارکامیاب قرار
حکومت نے سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے اب قرعہ…
گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نااہل قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان، سندھ اسمبلی کے…
انٹراپارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مل گئی
الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مزید مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس پر سماعت کی۔…
ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم جاری کر دیا ۔خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو جسمانی…
بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے سکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اور حکومت…
کیا موٹرز کا پاکستانی مارکیٹ میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ
کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان…