پی ڈی ایم اے

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہے گا،این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ(این ڈی ایم اے)نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کی جاری ایڈوائزری کے مطابق  نشیبی علاقوں میں طغیانی…

اگلے دو روز ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں لاہور، سیالکوٹ، ناروال، موسلادھار…

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت مزید بڑھنے سے گلیشیئر پھٹنے کے پیش نظر چترال اپر اور لوئر،کوہستان…

27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری تک جانے کا…

راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

صوبائی ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گرمی کی موجودہ شدت میں درجہ حرارت 45 ڈگری جانے کا امکان ہے جس کے…

9 مئی سے جاری بارشوں سے 2 افراد جاں بحق ،25 زخمی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں 9 مئی سے جاری بارشوں اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، 3 روز کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے۔ رپورٹ  کے…

خیبرپختونخوا، حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق افرادکی تعداد 59 ہوگئی

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سےہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے ) نے صوبہ خیبر پختونخوا میں بارش سے ہونیوالے نقصانات کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری…