ٹرمپ

اس کیٹا گری میں 139 خبریں موجود ہیں

کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ

 کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو سخت جواب دیں گے۔ کینیڈا نے سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے 1.3…

وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے زیلنسکی کی ملاقات میں تکرار، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ ملاقات میں امریکی صدرنے کہا کہ جنگ کواب ختم کرنا چاہتے ہیں، بہت ہو گیا، اگرمیں صدر ہوتا تو یوکرین روس جنگ نہ…

میکسیکو اور کینیڈا پر 4 مارچ سے 25 فیصد ٹیرف نافذ ہو جائے گا، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ میکسیکو اور کینیڈا پر 4 مارچ سے 25 فیصد ٹیرف نافذ ہوجائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کی مصنوعات پراضافی 10 فیصد ڈیوٹی بھی عائد کی جائے گیا، نئے ٹیرف 10…

روسی صدرکا یوکرین جنگ کے حل کا ارادہ نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت کابینہ کاپہلا اجلاس، کابینہ اجلاس میں تمام وزرا اورمشیروں نے شرکت کی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں تمام محکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیا، ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک کی سربراہی…

یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن دستوں کی ضرورت پڑے گی، سنا ہے یوکرینی صدر جمعے کو امریکا کا دورہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کے اعلی ترین عہدے پر فائز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل چارلز سی کیو براؤن کو برطرف کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی برطرفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں کرنسی لانے پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ ریپبلکن گورنرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ برکس ممالک نئی…

فلسطینیوں کے بے دخلی منصوبے، ٹرمپ کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ امریکی صدرکے خلاف مظاہرین نے وائٹ ہال سے امریکی سفارتخانہ تک مارچ کیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف…

یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب نے یوکرین میں امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن ملاقات کی میزبانی پرآمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان سعودی حکومت کے مطابق ہمارے لیے امریکی اورروسی صدورکی میزبانی باعث مسرت ہے، ڈونلڈٹرمپ اورولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی…

ٹرمپ کا ایک اور ایگزیکٹو آرڈر، ماحولیاتی ایجنسی کے388 ملازمین برطرف

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کے تحت ماحولیاتی ایجنسی کے ملازمین کوبرطرف کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ماحولیاتی ایجنسی کے 388 ملازمین کو برطرف کر دیا، ماحولیاتی ایجنسی کے دو سال سے کم…