سیاحت

اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں

پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ

پنجاب کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے 170 تاریخی مقامات کو عالمی معیار کے سیاحتی مراکز میں تبدیل کیا جائے گا، فہرست میں 101 گردوارے اور 53 گرجا…

سیاحت کے فروغ کیلئے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا آغاز ہو گیا

سندھ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا افتتاح کر دیا۔ تھر ڈیزرٹ ٹرین کراچی سے براستہ حیدرآباد، میرپور خاص اور پاک بھارت سرحدی علاقے تک جائے گی۔ سفر کے دوران سیاح کراچی، حیدر آباد، میرپور…

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کوسیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کووزارت سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے،اس سلسلے…

سعودی عرب ، سیاحت کے فروغ کے لیے ہوٹلوں پر عائد لائسنس فیس ختم

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں ہوٹلوں کے لیے کاروباری سرگرمیوں کے لیے عائد لائسنس فیس ختم کر دی گئی ہے۔ مملکت میں سیاحت کو مزید آسان بنانے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے،سعودی میڈیا کے…

ویزہ رجیم میں نرمی سے بیرونی سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کیلئے اہم قدم اٹھایا ، ویزہ رجیم میں نرمی کی ہے جو کہ ایک انتہائی مثبت پیشرفت ہے،کاروباری شخصیات کیلئے پاکستان میں ویزا…

آسٹریلیا کے دیہی علاقے کا ایک فارم ہاؤس (سیر و سیاحت) –

میں جب بھی شہر کی گہما گہمی سے اکتاتا ہوں تو آسٹریلیا کے کسی دیہی علاقے کا رُخ کرتا ہوں۔ یہاں چھوٹے چھوٹے قصبات بلکہ گاؤں میں بھی ہوٹل دستیاب ہیں۔ جدید سہولتوں کے باوجود گاؤں کی زندگی اب بھی…