ایونٹ
پیرس اولمپکس، پاکستان کے تمام ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر، ارشد ندیم آخری امید
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستانی ایتھلیٹ غلام مصطفیٰ بشیر 25 میٹر ریپڈ پسٹل راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگیا جس کے بعد…
پاکستانی سوئمرز کے بعد شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام…
ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکی سفیر میگا ایونٹ دیکھنے امریکا جائیں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہوتے ہی کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی اس کے اسیر ہو گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آغاز ہوگیا۔ میگا ایونٹ…
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق…
مکی آرتھر نے بھارت کیخلاف میچ کو بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ قرار دیدیا
قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے خلاف میچ کو بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ آج…