کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف

کراچی (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران جگن کاظم نے گھریلو تشدد کے…

نشو بیگم کومداح کی غنڈوں سے اٹھوا نے کی دھمکی

لاہور(این این آئی )پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف سابقہ اداکارہ نشو بیگم نے اپنی نئی ویڈیو میں مداحوں سے شکوے کا اظہار کیا ہے۔نشو بیگم نے اپنی نئی ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ اْنہیں تاحال شادی کی متعدد آفرز موصول…

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز

لاہور (این این آئی)پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز”برزخ”کی پہلی قسط ریلزکردی گئی ۔سیریز برزخ کی پہلی قسط کو بھارتی یوٹیوب چینل زندگی اور اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر ریلیز کیا گیا ہے، اس…

معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی)مقبول ڈرامہ سیریل منت مراد میں عادل کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا۔انہوں…

طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردش

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی پوسٹ پر ردعمل نے ایک بار پھر فلمی دنیا کی مقبول جوڑی کے درمیان علیحدگی کی خبروں کو ہوا دے دی۔مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں…

ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کردی۔ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ…

بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی کے وقت سسر مکیش امبانی رو پڑے، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شامل ارب پتی تاجر مکیش امبانی اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی پر رو پڑے جس کا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے…

اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیران

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے متعلق انکشاف کیا ہے جس پر ان کے مداح ان کا حقیقی نام سن کر حیران رہ گئے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار اکشے کمار کو اسٹنٹ مین…

طلاق کی خبریں، پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ…

اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی (این این آئی)ماضی میں بالی ووڈ کو سْپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر وائرل ہوگئی۔پریتی زنٹا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بیٹے اور بیٹی کی نئی تصویر پوسٹ…