کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

راکھی ساونت کا پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے 20 افراد کو اپنے خرچے پر عمرے پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں 10 پاکستانیوں اور 10 بھارتیوں کو عمرے…

چاہت فتح علی خان نے شاہ رخ خان کے چھیاں چھیاں کا نیا ورژن جاری کردیا

لاہور (این این آئی)چاہت فتح علی خان نے شاہ رخ خان کے چھیاں چھیاں کا نیا ورژن جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر گانے کے وائرل کلپ پر صارفین دلچسپ اور مزاحیہ ردعمل دے رہے ہیں،ایک صارف نے دعا کی کہ…

دوستوں سے متعلق جگن کاظم کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا

لاہور(این این آئی)اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم نے حفظان صحت سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے ساتھی اداکاروں اور دوستوں کی عادات و اطوار سے متعلق بات کی تھی۔جگن کاظم نے شو میں شکوہ کیا تھا کہ…

معروف اداکار نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دوسری شادی کرلی

دبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی میلانا الیگزینڈرا سے دبئی میں شادی کرلی ہے۔شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل نے…

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راکھی نے کہا کہ میں مفتی قوی سے شادی کیلئے سنجیدہ نہیں ہوں، میں نہیں جانتی کہ…

دنیا کی ناکام ترین فلم جس کا صرف 1 ٹکٹ فروخت ہوا

نیویارک (این این آئی)کیا آپ دنیا کی ناکام ترین فلم کا نام جانتے ہیں؟ جس کا صرف 1 ٹکٹ 11 ڈالر میں فروخت ہوا، جسے فلم ناقدین نے بھی بدترین قرار دیا۔ہالی ووڈ کی 21ویں صدی کے 11 ویں سال…

عالیہ بھٹ دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ کے ڈوین جانسن المعروف دی راک اور جینیفر لوپیز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا کی…

اداکارہ جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پرسکیش چندرشیکھر نے قیمتی جہازکا تحفہ دیا

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے پر ایک محبت بھرا خط اور قیمتی تحفہ ملا ہے۔بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اور جیکولین فرنینڈس سے ماضی…

دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار دودی خان نے بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے لیے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی۔دودی خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر نئی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔دودی خان نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ…

گوہر رشید اور کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک، عمرہ ادا، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز کے معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔گوہر رشید اور کبری خان نے انسٹاگرام پر نکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویر…