کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

پاکستانی ٹی وی شو میں جیتی کار لینے پر کتنے پاپڑ بیلنے پڑے؟ ایاز سموں نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک)  معروف اداکار اور کامیڈین ایاز سموں نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے فنی سفر اور ایک نجی ٹی وی شو میں جیتی گئی گاڑی کے حوالے سے پیش آنے والے دلچسپ مگر پریشان کن واقعات کا…

بالی وڈ اداکارہ نے سر منڈوا کر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ شانتی پریا نے حال ہی میں اپنا سر منڈوا کر سب کو حیران کر دیا۔ شانتی پریا، جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ تامل اور دیگر علاقائی…

رجب بٹ نے ماں کے نام پر ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا

لاہور(این این آئی)مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے ماں کے نام پر ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو طیش دلا کر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔رجب بٹ نے اپنی ماں کی تصویر اپنے…

جنت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے معروف ٹاک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر…

سشمیتا سین کی بھابھی مالی تنگی کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور

ممبئی (این این آئی)اداکارہ چارو اسوپا مالی مشکلات کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی ویژن اداکارہ چارو اسوپا نے مالی مشکلات کے پیش نظر ممبئی چھوڑ کر اپنے آبائی شہر بیانیر، راجستھان…

کپل شرما نے وزن حیران کن حد تک کم کرلیا، نئے روپ نے مداحوں کو بھی حیران کردیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نے وزن میں کمی کرکے سب کو حیران کردیا۔رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے کافی وزن کم کرلیا۔ کپل شرما کی ممبئی ائیرپورٹ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو…

فلم میں کام کیلئے ڈائریکٹر نے نامناسب ڈیمانڈ کی، ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شریا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں کردار کیلئے ہدایت کار نے نامناسب ڈیمانڈ کی تھی۔اداکارہ شریا کا تعلق مغربی بنگال سے ہے اور وہ کئی فلموں اور سیریز میں کام کرچکی ہیں۔…

ملائیکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا ایک پرانے مقدمے میں عدالت کی بارہا طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ممبئی کی ایک…

بالی وڈ کی مہنگی ترین اداکارہ کون ہیں، کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارائیں دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور نینتھارا طویل عرصے سے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی فنکاراؤں میں شمار ہوتی رہی ہیں، تاہم حالیہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ پریانکا…

مائرہ خان کا جاپان میں غنیٰ علی سےہاتھاپائی کا اعتراف،وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور اداکارہ غنا علی کے درمیان ایک شوٹنگ ٹرپ کے دوران جھگڑا ہوا، جو ہاتھا پائی تک جا پہنچا تھا۔…