رسومات
معروف بھارتی صنعتکار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان
نئی دہلی: بھارت نے معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ…
وطن پر قربان سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جان دینے والے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ولیم ہارون کی آخری رسومات سینٹ پال…
رمی رسومات
سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رمی کی رسومات دن کے اوقات کے بجائے شام میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، وہاں آج…
چیئرمین سینیٹ ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے ہیں۔ قبل ازیں انہوں نے ایران کے سفارت خانے کا دورہ بھی کیا،ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر…