آبی
صورتحال کشیدہ، بھارتی آبی ذخائر کو نشانہ بنانا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ صورتحال کشیدہ ہے اور بھارتی آبی ذخائر کو نشانہ بنانا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ…
بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب کا پانی روک دیا
بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے چناب کا 90 فیصد پانی روک دیا۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ہو گئی، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چنا ب میں پانی کی آمد 5 ہزار300 کیوسک رہ…
سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر سرداراویس لغاری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ یہ ایک بزدلانہ اور غیرقانونی اقدام ہے،پانی کا ہر قطرہ ہمارا حق ہے، ہم قانونی، سیاسی اورعالمی…
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سیکریٹری آبی وسائل کو طلب کرلیا
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق وزرات آبی وسائل سے متعلقہ سوال کا جواب نہ آنے پر برہم ہوئے۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سیکریٹری آبی وسائل کو طلب کرکے جواب کیوں نہیں آیا تحریری طور پر جمع کروائیں۔ سید نوید…
کم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی اور آبی قلت کا خدشہ
کم بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو خشک سالی اور آبی قلت سے نمٹنے کے لئے پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کسانوں نےموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے…
ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے،وزارت آبی وسائل کا انکشاف
وزارت آبی وسائل نے قومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد…
دریاؤں اور آبی ذخائر کی ہائیڈرولوجیکل آوٹ لک رپورٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریاؤں اور آبی ذخائر کی ہائیڈرولوجیکل آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم کے کیچمنٹ علاقوں میں کم درجے کا آبی بہاؤ متوقع ہے۔ دریائے…