ہڑتال

اس کیٹا گری میں 40 خبریں موجود ہیں

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی، تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کل پورے ملک میں 26 اپریل کو ہڑتال ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس پر تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں، بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کے…

غزہ مارچ، جماعت اسلامی کا 26 اپریل کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 اپریل کو آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…

جماعت اسلامی کا 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 22 اپریل کو فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں…

اسلام آباد

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہر…

دوسرے صوبوں سے ججز لانا قبول نہیں ، اسلام آباد کے وکلاء کا کل ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد کے وکلاء نے دوسرے صوبوں سے ججز کے تبادلے کو مسترد کرتے ہوئے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد بار کونسل، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مشترکہ…

سول سیکرٹریٹ ملازمین کی مطالبات کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال

 لاہور، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17اے کے حوالے سے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ چیئرمین کوارڈی نیشن کونسل راجہ سہیل احمد اور مرکزی…

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز ، بازار اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور اٹھ مقام…

ایکشن کمیٹی کی کال ،ریاست گیر شٹرڈائون ہڑتال آج ہوگی

مرکزی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ریاست گیرپہیہ جام وشٹرڈائون ہڑتال آج ہوگی۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے صدارتی آرڈیننس واپسی اور اسیران کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کے قائدین ،وکلاء اور تاجران…

ہڑتال کی وجہ سے 190ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…

ہڑتال اور پہیہ جام کا آپشن موجود ہے، 2 ماہ کا ریلیف قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پاس ہڑتال اور پہیہ جام سمیت سارے آپشن موجود ہیں۔ یہ 2 ماہ کا ریلیف قبول نہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی…