گھریلو

اس کیٹا گری میں 8 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے86فیصد گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دیا گیا، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ 200یونٹ والے صارفین کو ریلیف وفاقی حکومت کی جانب سے دیا گیا، اگر یہی ریلیف 500یونٹ تک سندھ حکومت دینا چاہتی ہے تو قیمت 10ارب روپے ہے،بجلی…

گھریلو تنازع ، صوابی میں بھائی نے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے تین بہنوں کو قتل کر دیا ، وجہ گھریلو تنازع بتائی جاتی ہے۔ واقعہ صوابی کے علاقے زیدہ سٹی میں پیش آیا ، فائرنگ سے تینوں بہنیں موقع پر دم توڑ گئیں ، لاشوں…

گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت 69 روپے 27 پیسے تک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے جولائی 2024 سے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کے ساتھ مختلف سلیب کے حساب سے بجلی ٹیرف کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جس کے مطابق ٹیکسز کے ساتھ گھریلو صارفین کا فی یونٹ زیادہ سے زیادہ ٹیرف…

گھریلو صارفین کے لیے کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا، گھریلو صارفین کے لیے کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقررکر دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے…

گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تمام سیکٹرز کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین، صنعتی صارفین ، کھاد، برف اور سیمنٹ کارخانوں کے…

نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

نیپرا نے بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز دے دی۔ حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کے مطابق مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط متعین بنیادی ٹیرف 5.72 روپے میں شامل ہیں،…

لاہور ،شوہر نے گھریلو ناچاکی پر بیوی کو قتل کردیا

لاہورمیں شوہر نے گھریلو ناچاکی پر بیوی کو قتل کردیا۔ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی کومل کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا۔ بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے چھت…

گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبر

سعودی عرب میں موجود گھریلو ملازمین کے اعداد و شمار کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 48 ہزار 200 نئے گھریلو…